قرآن پاک لفظ يَفِرُّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَفِرُّ
يَوْمَ يَفِرُّ الْمَرْءُ مِنْ أَخِيهِ [80-عبس:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس دن آدمی اپنے بھائی سے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس دن آدمی اپنے بھائی سے دور بھاگے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا۔