قرآن پاک لفظ يَغْشَاهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَغْشَاهَا
وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا [91-الشمس:4]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کی جب اُسے چھپا لے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کی جب وہ اس ( سورج) کو ڈھانپ لے!