قرآن پاک لفظ يَعْلَمَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَعْلَمَهُ
أَوَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ آيَةً أَنْ يَعْلَمَهُ عُلَمَاءُ بَنِي إِسْرَائِيلَ [26-الشعراء:197]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کیا انہیں یہ نشانی کافی نہیں کہ حقانیت قرآن کو تو بنی اسرائیل کے علماء بھی جانتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
کیا ان کے لئے یہ سند نہیں ہے کہ علمائے بنی اسرائیل اس (بات) کو جانتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اورکیا ان کے لیے یہ ایک نشانی نہ تھی کہ اسے بنی اسرائیل کے علماء جانتے ہیں۔