قرآن پاک لفظ يَطُوفُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَطُوفُونَ
يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ آنٍ [55-الرحمن:44]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس کے اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان چکر کھائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ اس کے درمیان اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان چکر کاٹتے رہیں گے۔