قرآن پاک لفظ يَضِيقُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَضِيقُ
وَلَقَدْ نَعْلَمُ أَنَّكَ يَضِيقُ صَدْرُكَ بِمَا يَقُولُونَ [15-الحجر:97]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہمیں خوب علم ہے کہ ان کی باتوں سے آپ کا دل تنگ ہوتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم جانتے ہیں کہ ان باتوں سے تمہارا دل تنگ ہوتا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بلاشبہ یقینا ہم جانتے ہیں کہ تیرا سینہ اس سے تنگ ہوتا ہے جو وہ کہتے ہیں۔