قرآن پاک لفظ يَصْلَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَصْلَى
الَّذِي يَصْلَى النَّارَ الْكُبْرَى [87-الأعلى:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
جو بڑی آگ میں جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
وہ جو سب سے بڑی آگ میں داخل ہو گا۔