نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | يَشْهَدُهُ |
يَشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُونَ [83-المطففين:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مقرب (فرشتے) اس کا مشاہده کرتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جس کے پاس مقرب (فرشتے) حاضر رہتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
جس کے پاس مقرب (فرشتے )حاضر رہتے ہیں۔ |