قرآن پاک لفظ يَسَّرَهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَسَّرَهُ
ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ [80-عبس:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر اس کے لئے راستہ آسان کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
پھر اس کے لیے رستہ آسان کر دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اس کے لیے راستہ آسان کر دیا۔