قرآن پاک لفظ يَرْكَعُونَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَرْكَعُونَ
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ ارْكَعُوا لَا يَرْكَعُونَ [77-المرسلات:48]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ان سے جب کہا جاتا ہے کہ رکوع کر لو تو نہیں کرتے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جھک جاؤ تو وہ نہیں جھکتے۔