قرآن پاک لفظ يَتَأَخَّرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَتَأَخَّرَ
لِمَنْ شَاءَ مِنْكُمْ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ [74-المدثر:37]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(یعنی) اسے جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے ہٹنا چاہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
جو تم میں سے آگے بڑھنا چاہے یا پیچھے رہنا چاہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اس کے لیے جو تم میں سے چاہے کہ آگے بڑھے، یا پیچھے ہٹے۔