قرآن پاک لفظ يَا يَحْيَى کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَا يَحْيَى
يَا يَحْيَى خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ وَآتَيْنَاهُ الْحُكْمَ صَبِيًّا [19-مريم:12]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اے یحيٰ! میری کتاب کو مضبوطی سے تھام لے اور ہم نے اسے لڑکپن ہی سے دانائی عطا فرما دی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے یحییٰ (ہماری) کتاب کو زور سے پکڑے رہو۔ اور ہم نے ان کو لڑکپن میں دانائی عطا فرمائی تھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے یحییٰ! کتاب کو قوت سے پکڑ اور ہم نے اسے بچپن ہی میں فیصلہ کرنا عطا فرمایا۔