قرآن پاک لفظ يَا لَيْتَهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
يَا لَيْتَهَا
يَا لَيْتَهَا كَانَتِ الْقَاضِيَةَ [69-الحاقة:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔