قرآن پاک لفظ وِرْدًا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وِرْدًا
وَنَسُوقُ الْمُجْرِمِينَ إِلَى جَهَنَّمَ وِرْدًا [19-مريم:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور گناه گاروں کوسخت پیاس کی حالت میں جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور گنہگاروں کو دوزخ کی طرف پیاسے ہانک لے جائیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور مجرموں کو جہنم کی طرف پیاسے ہانک کر لے جائیں گے۔