نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَيُدْخِلُهُمُ |
وَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ [47-محمد:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھیں اس جنت میں داخل کرے گا جس کی اس نے انھیں پہچان کروا دی ہے۔ |