نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَيَنْقَلِبُ |
وَيَنْقَلِبُ إِلَى أَهْلِهِ مَسْرُورًا [84-الانشقاق:9]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور وه اپنے اہل کی طرف ہنسی خوشی لوٹ آئے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور وہ اپنے گھر والوں میں خوش خوش آئے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش واپس آئے گا۔ |