قرآن پاک لفظ وَيَعْفُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَيَعْفُ
أَوْ يُوبِقْهُنَّ بِمَا كَسَبُوا وَيَعْفُ عَنْ كَثِيرٍ [42-الشورى:34]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
یا انہیں ان کے کرتوتوں کے باعﺚ تباه کردے، وه تو بہت سے خطاؤں سے درگزر فرمایا کرتا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
یا ان کے اعمال کے سبب ان کو تباہ کردے۔ اور بہت سے قصور معاف کردے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
یا وہ انھیں اس کی وجہ سے ہلاک کر دے جو انھوں نے کمایا اور (چاہے تو )بہت سے لوگوں سے درگزر کردے۔