قرآن پاک لفظ وَيَتَجَنَّبُهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَيَتَجَنَّبُهَا
وَيَتَجَنَّبُهَا الْأَشْقَى [87-الأعلى:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
(ہاں) بد بخت اس سے گریز کرے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس سے علیحدہ رہے گا جو سب سے بڑا بدنصیب ہے ۔