قرآن پاک لفظ وَوَقَانَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَوَقَانَا
فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ [52-الطور:27]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پس اللہ تعالیٰ نے ہم پر بڑا احسان کیا اور ہمیں تیز وتند گرم ہواؤں کے عذاب سے بچا لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو خدا نے ہم پر احسان فرمایا اور ہمیں لو کے عذاب سے بچا لیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
پھر اللہ نے ہم پر احسان کیا اور ہمیں زہریلی لو کے عذاب سے بچا لیا۔