نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَوَالِدٍ |
وَوَالِدٍ وَمَا وَلَدَ [90-البلد:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (قسم ہے) انسانی باپ اور اوﻻد کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور جننے والے کی قسم! اور اس کی جو اس نے جنا! |