قرآن پاک لفظ وَنِعْمَةً کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَنِعْمَةً
فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَنِعْمَةً وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ [49-الحجرات:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ کے احسان وانعام سے اور اللہ دانا اور باحکمت ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) خدا کے فضل اور احسان سے۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کی طرف سے فضل اور نعمت کی وجہ سے اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔