نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَنُيَسِّرُكَ |
وَنُيَسِّرُكَ لِلْيُسْرَى [87-الأعلى:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہم آپ کے لئے آسانی پیدا کر دیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم تجھے آسان راستے کے لیے سہولت دیں گے ۔ |