نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَنَخْلٍ |
وَزُرُوعٍ وَنَخْلٍ طَلْعُهَا هَضِيمٌ [26-الشعراء:148]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کھیتوں اور ان کھجوروں کے باغوں میں جن کے شگوفے نرم و نازک ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور کھیتیاں اور کھجوریں جن کے خوشے لطیف ونازک ہوتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور کھیتوں اور کھجوروں میں، جن کے خوشے نرم و نازک ہیں۔ |