نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَنَجِّنَا |
وَنَجِّنَا بِرَحْمَتِكَ مِنَ الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ [10-يونس:86]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم کو اپنی رحمت سے ان کافر لوگوں سے نجات دے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اپنی رحمت سے قوم کفار سے نجات بخش
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اپنی رحمت کے ساتھ ہمیں کافر لوگوں سے نجات دے۔ |