نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَمُقَامًا |
إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا [25-الفرقان:66]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
بے شک وه ٹھہرنے اور رہنے کے لحاظ سے بدترین جگہ ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور دوزخ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت بری جگہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
بے شک وہ بری ٹھہرنے کی جگہ اور اقامت کی جگہ ہے۔ |
|
2 | وَمُقَامًا |
خَالِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا [25-الفرقان:76]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اس میں یہ ہمیشہ رہیں گے، وه بہت ہی اچھی جگہ اور عمده مقام ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ اور وہ ٹھیرنے اور رہنے کی بہت ہی عمدہ جگہ ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہمیشہ اس میں رہنے والے ہیں۔ وہ ٹھہرنے اور رہنے کی اچھی جگہ ہے۔ |