قرآن پاک لفظ وَلِلْمُطَلَّقَاتِ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَلِلْمُطَلَّقَاتِ
وَلِلْمُطَلَّقَاتِ مَتَاعٌ بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا عَلَى الْمُتَّقِينَ [2-البقرة:241]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
طلاق والیوں کو اچھی طرح فائده دینا پرہیزگاروں پر ﻻزم ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور مطلقہ عورتوں کو بھی دستور کے مطابق نان و نفقہ دینا چاہیئے پرہیزگاروں پر (یہ بھی) حق ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ان عورتوں کے لیے جنھیں طلاق دی گئی ہے، کچھ نہ کچھ سامان دینا معروف طریقے سے (لازم) ہے، پرہیز گاروں پر یہ حق ہے۔