قرآن پاک لفظ وَلَنَسْأَلَنَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَلَنَسْأَلَنَّ
فَلَنَسْأَلَنَّ الَّذِينَ أُرْسِلَ إِلَيْهِمْ وَلَنَسْأَلَنَّ الْمُرْسَلِينَ [7-الأعراف:6]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
پھر ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کے پاس پیغمبر بھیجے گئے تھے اور ہم پیغمبروں سے ضرور پوچھیں گے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
تو یقینا ہم ان لوگوں سے ضرور پوچھیں گے جن کی طرف رسول بھیجے گئے اور یقینا ہم رسولوں سے (بھی) ضرور پوچھیں گے۔