قرآن پاک لفظ وَلَبِثُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَلَبِثُوا
وَلَبِثُوا فِي كَهْفِهِمْ ثَلَاثَ مِائَةٍ سِنِينَ وَازْدَادُوا تِسْعًا [18-الكهف:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
وه لوگ اپنے غار میں تین سو سال تک رہے اور نو سال اور زیاده گزارے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور اصحاب کہف اپنے غار میں نو اوپر تین سو سال رہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اپنے غار میں تین سو سال رہے اور نو (سال) زیادہ رہے۔