قرآن پاک لفظ وَكَفَرَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَكَفَرَ
إِلَّا مَنْ تَوَلَّى وَكَفَرَ [88-الغاشية:23]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
ہاں! جو شخص روگردانی کرے اور کفر کرے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
ہاں جس نے منہ پھیرا اور نہ مانا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مگر جس نے منہ موڑا اور انکار کیا ۔