نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَقُرْآنٍ |
الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ وَقُرْآنٍ مُبِينٍ [15-الحجر:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
الرٰ، یہ کتاب الٰہی کی آیتیں ہیں اور کھلے اور روشن قرآن کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
آلرا۔ یہ خدا کی کتاب اور قرآن روشن کی آیتیں ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
الر۔ یہ کامل کتاب اور واضح قرآن کی آیات ہیں۔ |