قرآن پاک لفظ وَقَاسَمَهُمَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَقَاسَمَهُمَا
وَقَاسَمَهُمَا إِنِّي لَكُمَا لَمِنَ النَّاصِحِينَ [7-الأعراف:21]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان دونوں کے روبرو قسم کھالی کہ یقین جانیئے میں تم دونوں کا خیر خواه ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان سے قسم کھا کر کہا میں تو تمہارا خیر خواہ ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور اس نے دونوں سے بار بار قسم کھا کر کہا کہ بے شک میں تم دونوں کے لیے یقینا خیر خواہوں سے ہوں۔