قرآن پاک لفظ وَفَدَيْنَاهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَفَدَيْنَاهُ
وَفَدَيْنَاهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍ [37-الصافات:107]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے ایک بڑا ذبیحہ اس کے فدیہ میں دے دیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اس کے فدیے میں ایک بہت بڑا ذبیحہ دیا۔