نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَفَاكِهَةٍ |
وَفَاكِهَةٍ مِمَّا يَتَخَيَّرُونَ [56-الواقعة:20]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ایسے میوے لیے ہوئے جو ان کی پسند کے ہوں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ایسے پھل لے کر جنھیں وہ پسند کرتے ہیں۔ |
|
2 | وَفَاكِهَةٍ |
وَفَاكِهَةٍ كَثِيرَةٍ [56-الواقعة:32]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بکثرت پھلوں میں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور بہت زیادہ پھلوں میں۔ |