نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَغَسَّاقًا |
إِلَّا حَمِيمًا وَغَسَّاقًا [78-النبأ:25]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
سوائے گرم پانی اور (بہتی) پیﭗ کے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
مگر گرم پانی اور بہتی پیپ۔ |