نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَضُحَاهَا |
وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا [91-الشمس:1]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
قسم ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
قسم ہے سورج کی! اور اس کی دھوپ کی! |