نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَشَاهِدٍ |
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ [85-البروج:3]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
حاضر ہونے والے اور حاضر کئے گئے کی قسم!
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور حاضر ہونے والے کی اور جو اس کے پاس حاضر کیا جائے اسکی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور حاضر ہونے والے کی اور جس کے پاس حاضر ہوا جائے! |