قرآن پاک لفظ وَسَيُجَنَّبُهَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَسَيُجَنَّبُهَا
وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى [92-الليل:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس سے ایسا شخص دور رکھا جائے گا جو بڑا پرہیزگار ہو گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور عنقریب اس سے وہ بڑا پرہیز گار دور رکھا جائے گا۔