قرآن پاک لفظ وَسَقَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَسَقَ
وَاللَّيْلِ وَمَا وَسَقَ [84-الانشقاق:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اس کی جمع کرده چیزوں کی قسم
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کی اور جن چیزوں کو وہ اکٹھا کر لیتی ہے ان کی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کی اور اس چیز کی جسے وہ جمع کرتی ہے!