قرآن پاک لفظ وَسَبِّحْهُ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَسَبِّحْهُ
وَمِنَ اللَّيْلِ فَاسْجُدْ لَهُ وَسَبِّحْهُ لَيْلًا طَوِيلًا [76-الإنسان:26]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور رات کے وقت اس کے سامنے سجدے کر اور بہت رات تک اس کی تسبیح کیا کر
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور رات کو بڑی رات تک سجدے کرو اور اس کی پاکی بیان کرتے رہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور رات کے کچھ حصہ میں پھر اس کے لیے سجدہ کر اور لمبی رات تک اس کی تسبیح کیا کر۔