نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَزَرَ |
كَلَّا لَا وَزَرَ [75-القيامة:11]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
نہیں نہیں کوئی پناہ گاه نہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
بےشک کہیں پناہ نہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
ہرگز نہیں، پناہ کی جگہ کوئی نہیں۔ |