قرآن پاک لفظ وَرَبَّ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَرَبَّ
اللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ [37-الصافات:126]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اللہ جو تمہارا اور تمہارے اگلے تمام باپ دادوں کا رب ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اللہ کو،جو تمھارا رب ہے اور تمھارے پہلے باپ دادا کا رب ہے۔