نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَخَلَقْنَاكُمْ |
وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا [78-النبأ:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے تمہیں جوڑا جوڑا پیدا کیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے تمھیں جوڑا جوڑا پیدا کیا۔ |