قرآن پاک لفظ وَخَلَقْنَا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَخَلَقْنَا
وَخَلَقْنَا لَهُمْ مِنْ مِثْلِهِ مَا يَرْكَبُونَ [36-يس:42]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ان کے لئے اسی جیسی اور چیزیں پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے ان کے لیے اس جیسی کئی اور چیزیں بنائیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں۔