قرآن پاک لفظ وَخَسَفَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَخَسَفَ
وَخَسَفَ الْقَمَرُ [75-القيامة:8]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور چاند بے نور ہو جائے گا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور چاند گہنا جائے
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور چاند گہنا جائے گا۔