قرآن پاک لفظ وَخَابَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَخَابَ
وَاسْتَفْتَحُوا وَخَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ [14-إبراهيم:15]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور انہوں نے فیصلہ طلب کیا اور تمام سرکش ضدی لوگ نامراد ہوگئے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور پیغمبروں نے (خدا سے اپنی) فتح چاہی تو ہر سرکش ضدی نامراد رہ گیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور انھوں نے فیصلہ مانگا اور ہر سرکش، سخت عناد رکھنے والا نامراد ہوا۔