نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَحُورٌ |
وَحُورٌ عِينٌ [56-الواقعة:22]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور بڑی بڑی آنکھوں والی حوریں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور( ان کے لیے وہاں) سفید جسم، سیاہ آنکھوںوالی عورتیں ہیں ،جو فراخ آنکھوں والی ہیں۔ |