نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَحَمَلْنَاهُ |
وَحَمَلْنَاهُ عَلَى ذَاتِ أَلْوَاحٍ وَدُسُرٍ [54-القمر:13]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور ہم نے اسے تختوں اور کیلوں والی (کشتی) پر سوار کر لیا
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہم نے نوحؑ کو ایک کشتی پر جو تختوں اور میخوں سے تیار کی گئی تھی سوار کرلیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اسے تختوں اور میخوں والی (کشتی) پر سوار کر دیا۔ |