نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَحَفِظْنَاهَا |
وَحَفِظْنَاهَا مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ رَجِيمٍ [15-الحجر:17]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ رکھا ہے
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور ہر شیطان راندہٴ درگاہ سے اُسے محفوظ کر دیا
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور ہم نے اسے ہر مردود شیطان سے محفوظ کر دیا ہے۔ |