قرآن پاک لفظ وَتَقَلُّبَكَ کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَتَقَلُّبَكَ
وَتَقَلُّبَكَ فِي السَّاجِدِينَ [26-الشعراء:219]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور سجده کرنے والوں کے درمیان تیرا گھومنا پھرنا بھی
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور نمازیوں میں تمہارے پھرنے کو بھی
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور سجدہ کرنے والوں میں تیرے پھرنے کو بھی۔