قرآن پاک لفظ وَتَقَطَّعُوا کے تحت آنے والی قرآنی آیات
نمبر لفظ آیت ترجمہ
1
وَتَقَطَّعُوا
وَتَقَطَّعُوا أَمْرَهُمْ بَيْنَهُمْ كُلٌّ إِلَيْنَا رَاجِعُونَ [21-الأنبياء:93]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
مگر لوگوں نےآپس میں اپنے دین میں فرقہ بندیاں کر لیں، سب کے سب ہماری ہی طرف لوٹنے والے ہیں
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور یہ لوگ اپنے معاملے میں باہم متفرق ہوگئے۔ (مگر) سب ہماری طرف رجوع کرنے والے ہیں
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور وہ اپنے معاملے میں آپس میں ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے۔ سب ہماری ہی طرف لوٹنے والے ہیں۔