نمبر | لفظ | آیت | ترجمہ |
1 | وَتَأْكُلُونَ |
وَتَأْكُلُونَ التُّرَاثَ أَكْلًا لَمًّا [89-الفجر:19]
[ترجمہ محمد جوناگڑھی]
اور (مردوں کی) میراث سمیٹ سمیٹ کر کھاتے ہو
[ترجمہ فتح محمد جالندھری]
اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
[ترجمہ محمد عبدالسلام بن محمد]
اور تم میراث کھا جاتے ہو، سب سمیٹ کر کھا جانا۔ |